UGC NET-SET Paper 2 Urdu Guidance Classes 2022-23
About Course
UGC NET-SET Paper 2 Guidance Classes 2022-23
فروغِ اُردوکے لیے کوشاں اور سالوں سے اُردو زبان و ادب کی خدمات انجام دینے والے مؤقر و معیاری ادارہ ’’ نوری اکیڈمی‘‘ کی جانب سے پروفیسر شپ اور پی ایچ ڈی کے لیے اہلیتی امتحان ’’یو جی سی نیٹ‘‘ اور مہاراشٹر اسٹیٹ الجبلٹی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ششماہی آن لائن کورس بنام ’’یو جی سی نیٹ/ریاستی سیٹ گائیڈنس کلاسیس‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس کلاس سے ان تمام ریاستوں کے اسٹوڈنٹس استفادہ کر سکتے ہیں جن کے ریاستی سیٹ امتحان کا نصاب نیشنل الجبلٹی ٹیسٹ کے عین مطابق ہے۔ اس کورس میں ملک ہندوستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس کا فریضہ انجام دینے والے باصلاحیت نیٹ ، سیٹ کوالیفائر اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر اساتذہ کے ذریعے پیپر اوّل (جنرل) اور پیپر دوم (اُردو مضمون) کی تیاری کروائی جا ئے گی۔ گذشتہ مرتبہ کریش کورس کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے نتائج کافی شاندار اور اُمید افزا رہیں۔
کورس کی خصوصیات
نیٹ ، سیٹ کوالیفائر اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر اساتذہ ۔
آن لائن /آف لائن ٹیچنگ کے ماہر اور کئی سالوں کے تجربہ کار فیکلٹی ممبرس۔
بہترین نتائج کے لیے سابقہ سوالیہ پرچوں اور سافٹ مٹیریل کی سہولت ۔
انتہائی مناسب فیس کے ساتھ مکمل نصاب کی تدریس کی ضمانت۔
ایک لیکچر کو کئی مرتبہ دیکھنے کی سہولت۔
تیاری کے لیے لازمی کتابوں کی رہنمائی۔
اس کورس میں یو جی سی نیٹ مضمون اُردو کی تمام دس یونٹس کو عام فہم انداز میں سمجھا گیا ہے۔
Course Content
Unit 1: Tareekh-E-Zuban-E-Urdu
-
Tareekh-E-Zuban-E-Urdu || Hind Aaryai Zuban ki Tareekh || Part-1
01:07:09 -
Tareekh-E-Zuban-E-Urdu || Hind Aaryai Zuban ki Tareekh || Part-2
01:14:46 -
Tareekh-E-Zuban-E-Urdu || Khadi Boli ke Awsaaf || Part-3
01:17:39 -
Tareekh-E-Zuban-E-Urdu || Urdu ki Lisani Infiradiyat || Part-4
01:12:28 -
Tareekh-E-Zuban-E-Urdu || Phonetics, Sawtiyat صوتیات || Part-5
54:14 -
Urdu Grammer || Phonetics٫ Morphology, Syntex, Sawtiyat || Part-6
01:20:03 -
UGC NET Urdu Unit 1 MCQs || Tareekh-E-Zubane-E-Urdu Questions & Answers
42:35